فلم ’’بلائنڈ لو‘‘ کو پسند کرنے پر شائقین کا شکر گزار ہوں: اعجاز کامران

07 اگست 2016

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمساز اعجاز کامران نے کہا ہے کہ فلم ’’بلائنڈ لو‘‘ شائقین نے پسند کی ہے جس پر میں ان کا شکر گزار ہوں۔ انہوں نے کہاکہ اگر پاکستان میں اچھی فلمیں بنائی جائیں تو لوگ انہیں پسند کرتے ہیں۔