بیوی کی ٹانگ کاٹنے پر خاوند اور اس کے ساتھیوں کیخلاف مقدمہ

07 اگست 2016

شاہپور صدر (نامہ نگار) پولیس تھا نہ شاہپور نے گزشتہ روز مورو والہ ویگوال کے رہائشی نادیہ ریاض کی دائیں ٹانگ کاٹنے پر اس کے خاوند محمد کامران اور اس کی دو قریبی رشتہ داروں محمد فروز ، محمد ریاض پسران ، علی محمد کیانہ کے خلاف متعدد دفعات کے تحت اس کے ماموں محمد حیات کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔وجہ اناد مضروبہ نادیہ ریاض اپنی والدہ کو ملنے کے لیے جانا چاہتی تھی۔