Waqt News
Thursday | January 28, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • بھارت دہشت گردی پھیلا کر خطے کی سلامتی کے لئے خطرہ بن چکا . پاکستان
  • مشکوک ٹرانزیکشن کیس،آصف زرداری کی عبوری ضمانت میں 3فروری تک توسیع
  • اگر گنے کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا تو چینی کی پیداواری لاگت بھی بڑھ جائے گی۔ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن
  • چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے لاہور چیمبر کے صدر  کو گوادر میں "گوادر بزنس کانفرنس "کروانے کے لیے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرادی
  • پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل جونیئر بیڈمنٹن چیمپین شپ چارسدہ میں شروع ہوگئی

’خون مسلم آن سیل

Aug 07, 2012 2:23 AM, August 07, 2012
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

’خون مسلم آن سیل“ دراصل یہ وہ سیل ہے جو کہ کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی صورت میں جاری و ساری رہتی ہے۔ کبھی یہ سیل بوسنیا میں، تو کبھی یہ چیچنیا میں۔ کبھی فلسطین میں، کبھی کشمیر میں تو کبھی آسام اور گجرات میں، کبھی عراق تو کبھی افغانستان میں۔ یا پھر آجکل اس مخصوص آئٹم کی تازہ ترین سیل برما میں جاری ہے۔ ایک ایسی نایاب سیل جس میں بنیادی شرط آپ کی شناخت ہے۔ اور شرط بھی اتنی سادہ اور آسان، کہ جسے پورا کرنے کسی بھی قسم کی مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ اور وہ شرط یہ ہے کہ برما کے تمام مسلمانوں کی شہریت منسوخ کردی گئی ہے۔ اور ان کے لئے یہ لازم قرار دے دیا گیا ہے کہ وہ برما میں اپنی مستقل رہائش کا ثبوت پیش کریں، یعنی اپنے آباو¿اجداد کا شجرہ پیش کریں، جو کہ اس بات کا ثبوت ہو کہ یہ برما کے مستقل شہری تھے۔ اور یہ شجرہ نسب 1785 سے لیکر ہنوز تک کا ہونا لازمی ہے۔ اور درمیان میں سے کوئی لڑی غائب بھی نہیں ہونا چاہئے۔ اور جب تک یہ بنیادی شرط پوری نہیں ہوگی اس وقت تک برما کے تمام مسلمانوں کی شہریت منسوخ رہے گی۔ اب 227 سال کا ریکارڈ حاصل کرنا ایک معمولی کام ہے، کیونکہ تمام آباو¿اجداد ایک ہی شہر، ایک ہی محلے ایک ہی گلی اور ایک ہی گھر میں رہائش پذیر رہے ہیں۔ اور پھر اور پھر برما کےسنہ 1785 کے دور کے بزرگوں کو اس بات کا بھی مکمل احساس تھا کہ 2012 میں ان کی اس وقت کی نسل سے شجرہ نسب معلوم کیا جائیگا۔ لہذا تمام ریکارڈ مرتب کی جائے،اور اسے بنک کے لاکر میں رکھا جائے۔ واہ کیا زبردست ثبوت مانگا گیا ہے۔ لیکن میرا سوال ان ثبوت مانگنے والوں سے بھی ہے، کہ کیا ان تمام لوگوں کے پاس بھی ایسا ہی شجرہ نسب موجود ہے، اور اس بات کا مکمل ثبوت ہے کہ 1785 میں برما برما ہی تھا۔ گوانتاناموبے یا صابرہ اور شیتلہ نہ تھا۔ مگر اس سے بھی زیادہ بے حسی تو عالمی میڈیا اور پاکستان کے میڈیا کی ہے کہ ان کے نزدیک اس قتل عام کی کوئی اہمیت نہیں، اور یہ قتل عام ان کی خبروں میں بریکنگ نیوز تو کیا نیوز کی حیثیت بھی اختیار کر سکا۔ چلیں عالمی نشریاتی اداروں کو چھوڑ دیں ان کا کیا ایجنڈہ ہے؟ کیا پالیسی ہے ؟ وہ کس اصول کی کسوٹی کو اپنائے ہوئے ہیں، یا وہ کن قوائد اور ضوابط کے تحت کام کرتے ہیں۔ میرا سوال تو پاکستان کے اس میڈیا سے ہے، جسے کہ اس بات کی انتہائی تکلیف ہوتی ہے، کہ سیف علی خان کی شادی ٹل گئی۔ کترینہ کیف نے دوبارہ سلیمان خان کی طرف پینگیں بڑھانا شروع کر دی ہیں۔ امیتابھ نے اپنی پوتی کا کیا نام رکھا، یا راجیش کھنہ کی موت کا بالی وڈ پر کیا اثر ہوا۔ یا بھارت کی ریلیز ہونے والی فلموں نے باکس آفس پر کتنا بزنس کیا۔ مگر جب برما میں مسلمانوں کے خون کی سیل پر احتجاج اور حلات کا جائزہ لینے کی غرض سے انصار برنی نے برما کے ویزے کے لئے برمی سفارتخانے میں درخواست دی اور حسب توقع برما کی حکومت نے ویزا دینے سے انکار کردیا۔ برما کے مسلمانوں کے قتل عام کی لوٹ سیل اور پاکستان کے میڈیا اور نام نہاد این جی اوز کی مجرمانہ خاموشی کی۔ میڈیا میں خود ساختہ صف اول کے صحافی انہیں ملک میں مختاراں مائی تو نظر آتی ہے، لیکن انہیں کشمیر سمیت دنیا بھر میں قتل اور عصمت دری کی شکار بقایا خواتین نظر نہیں آتیں، انہیں پاکستان میں اٹھائے جانے والے لوگوں پر تو تشویش ہے، مگر گجرات اور کشمیر میں بھارتی درندوں کے نہتے شہریوں پر مظالم دکھائی نہیں دیتے۔ ماروی سرمد‘ فرزانہ باری کو پاکستان میں بنیادی حقوق کی پامالی تو کئی گنا زیادہ نظر آتی ہے، مگر برما میں ہزاروں مسلمانوں کے قتل عام کو یہ برما کا اندرونی مسئلہ قرار دیتے ہوئے ہونٹوں پر چپ کی مہر لگائے بیٹھے ہیں۔ جہاں تک حکام پاکستان کا تعلق ہے، تو وہ سیاسی جوڑ توڑ اور مصلحت کی سیاست میں اور کون بنے کا کروڑ پتی کے کھیل میں اتنے مگن ہیں کہ حکومتی سطح پر اس بہیمانہ قتل و غارتگری پر کوئی بیان دینے کا وقت نہیں۔ اس وقت برما میں جو کچھ ہو رہا ہے، کہ جان بچانے کی غرض سے جو مسلمان بنگلہ دیش کی طرف جارہے ہیں تو وہاں وہ بنگلہ دیش کی سرحدی افواج کی گولیوں کا نشانہ بن رہے ہیں، اور نیپال کی طرف جانے والوں کو کشتی میں سوار کرکے دوبارہ کھلے سمندر میں بے یار و مددگار چھوڑ دیا جاتا ہے۔ 1971ءمیں انسانی ہمدردی کے دعویدار اور دنیا کی سب سے بڑی نام نہاد جمہوری حکومت نے بقول اس کے لاکھوں بنگالیوں کو انسانی ہمدردی کے تحت افواج پاکستان کے مظالم سے بچانے کی غرض سے پناہ دی تھی، مگر آج یہی جمہوریت ایک بار پھر تاریخ دہراتے ہوئے برما کے مسلمانوں کو اسی جذبے کے تحت پناہ دینے پر تیار نہیں۔ کیوں اس کیوں کا جواب تو اس کیوں کی وجہ بننے والے ہی دے سکتے ہیں۔

واٹس ایپ پر واٹس ایپ کا اسٹیٹس

آخر میں میں ایک بات کی وضاحت کردوں کہ میں نے میانمار کو بار بار برما کیوں لکھا تو اس کی خاص وجہ یہ ہے کہ 1989ءمیں برما کے فوجی حکمرانوں نے برما کا نام تبدیل کرکے میانمار اور برما کے دارالخلافہ کا نام رنگوں سے تبدیل کرکے ینگون رکھ دیا تھا، مگر دنیا میں ایسے ممالک کی اکثریت بھی ہے، جو کہ اس تبدیلی نام کو تسلیم کرنے سے انکاری ہے۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

تسنیم احمد صدیقی


مشہور ٖخبریں
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • کرونا وائرس :امریکا نے کینیڈا کے ساتھ سرحد سیل کردی

    Mar 19, 2020 | 10:35
  • کورونا وائرس کے باعث ہارورڈ یونیوسٹی کا آن لائن کورسز کا ...

    Jul 08, 2020 | 15:29
  • لاہور کے 80 ہاٹ اسپاٹ علاقے کل سے سیل ہو جائیں گے

    Jun 15, 2020 | 23:22
  • وزیراعلیٰ پنجاب نے آن لائن ڈرائیونگ لائسنس کےنظام کا افتتاح ...

    Jun 06, 2020 | 15:14
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • بھارت دہشت گردی پھیلا کر خطے کی سلامتی کے لئے خطرہ بن چکا . ...

    Jan 28, 2021 | 21:05
  • مشکوک ٹرانزیکشن کیس،آصف زرداری کی عبوری ضمانت میں 3فروری تک ...

    Jan 28, 2021 | 20:53
  • اگر گنے کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا تو چینی کی پیداواری لاگت ...

    Jan 28, 2021 | 20:46
  • چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے لاہور چیمبر کے صدر  کو گوادر میں ...

    Jan 28, 2021 | 20:36
  • پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل جونیئر بیڈمنٹن ...

    Jan 28, 2021 | 20:25
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • افتخار سندھو۔ وہ آیا اور وہ چھا گیا

    Jan 28, 2021
  • منڈی لگے گی، دام لگیں گے!!!!!

    Jan 28, 2021
  • بالادست پارلیمان: شوشے اور دکھاوے

    Jan 28, 2021
  • (May God Protect Our Troops (3

    Jan 27, 2021
  •  بابا جی کے قاتل

    Jan 27, 2021
  • 1

    بھارتی توپوں کا رخ پاکستان کی طرف‘ پاکستان جواب دینے کیلئے تیار 

  • 2

    براڈ شیٹ:  کمیٹی کے بجائے کمیشن کی تشکیل 

  • 3

    دالوں اور سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافہ

  • 4

    بھارتی توسیع پسندانہ عزائم عالمی برادری کیلئے بھی لمحۂ فکریہ ہیں

  • 5

    پولیس پر سپیکر پنجاب اسمبلی کی برہمی 

  • 1

    جمعرات ‘  14؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  28؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    10بدھ  ‘  13؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  27؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    منگل ‘  12؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  26؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    پیر ‘  11؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  25؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ایک تھیPDM 

    Jan 28, 2021
  • گورے بچے کا ایک چبھتا سوال…

    Jan 28, 2021
  • رام، مخالفین کو چڑانے کا ذریعہ بن گیا

    Jan 28, 2021
  • لال قلعہ پر خالصتان کا جھنڈا

    Jan 28, 2021
  • درشنی پہلوان

    Jan 27, 2021
  • فرقہ بندی سے اجتناب

    Jan 28, 2021
  • حب الوطنی

    Jan 28, 2021
  • سیرت طیبہ ہی عظمتوں کی ضامن

    Jan 28, 2021
  • پاکستان کی سیاست میں  جماعتوں کا کردار

    Jan 28, 2021
  • امریکہ میں صدارت کا انتخاب اور جوبائیڈن 

    Jan 28, 2021
  • 1

    موبائل ٹیکسز کا بوجھ

  • 2

    نیرنگ دوراں

  • 3

    سپورٹس ڈے 

  • 4

    پاکستانی اپنی اصلاح کریں 

  • 5

    سرکاری  آفیسرز اور ملازمین کو مناسب لباس پہننے کا پابند کیا جائے 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۵)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۴)

  • 3

    عفووحلم کے پیکر(۳)

  • 4

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 5

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 1

    پاکستان اور بھارت

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    پاکستان اور بھارت

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

     خیرسگالی

  • 1

    بالِ جبریل

  • 2

    از کتاب اقبال اور افغانستان

  • 3

    بالِ جبریل

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    لذتِ گفتار

منتخب
  • 1

    تحریکِ عدم اعتماد کتنی آساں کتنی مشکل 

  • 2

    براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

  • 3

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • 4

    پیپلز پارٹی نئے انتخابات کے لئے کتنی سنجیدہ ؟ 

  • 5

    بالادست پارلیمان: شوشے اور دکھاوے

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    اسلام آباد: فائرنگ، ایک شخص جاں بحق،3زخمی

  • 2

    فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کی سربراہی چھوڑنے کی دھمکی دیدی، ذرائع کا دعویٰ

  • 3

    2 فیس ماسک ایک ساتھ پہننے سے کیا ہوتا ہے؟ ماہرین کا اہم انکشاف

  • 4

    اردن کی افواج کیساتھ دفاعی، سیکیورٹی تعاون کے فروغ کیلیے تیار ہیں. آرمی چیف

  • 5

    ملک بھر میں یکم فروری سے تمام تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group