Waqt News
Thursday | April 15, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا صوبہ بھر کے رمضان بازاروں میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کا حکم
  • وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے صوبہ بھر میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈز کی منظوری دے دی
  • وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی
  • وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان کوکالعدم قرار دے کر پابندی لگا دی
  • تحریک لبیک کیخلاف کل(جمعہ کو) سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے: شیخ رشید

 ڈی ایٹ فورم صنعتی ترقی کےلئے اہم کردار ادا کر رہا ہے،پاکستان اسکو مزید مستحکم بنانے کی کوشش کررہا ہے،وزیرخارجہ

Apr 07, 2021 | 15:28 3:28 PM, April 07, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 ڈی ایٹ فورم صنعتی ترقی کےلئے اہم کردار ادا کر رہا ہے،پاکستان اسکو مزید مستحکم بنانے کی کوشش کررہا ہے،وزیرخارجہ

 وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ڈی ایٹ فورم صنعتی ترقی کےلئے اہم کردار ادا کر رہا ہے اور پاکستان ڈی ایٹ فورم کو مزید مستحکم بنانے کی کوشش کررہا ہے، کورونا وباءکی وجہ سے عالمی طور پر مسائل میں اضافہ ہوا ہے، صنعتی ترقی سے بے روزگاری اور معاشی مسائل سے قابو پایا جا سکتا ہے۔ بدھ کو ڈی ایٹ وزراءخارجہ کانفرنس سے ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان کی آبادی کی ایک بڑی تعداد نوجوانوں پر مشتمل ہے اور نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنا وقت کا بڑا چیلنج ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کے آئیڈیاز کو آگے بڑھانے کی ضرورت ہے جبکہ پاکستان میں صنعتی ترقی میں اضافہ ہورہا ہے۔ وزیرخارجہ نے کہا کہ ڈی ایٹ فورم صنعتی ترقی کےلئے اپنا بھرپور کردار ادا کررہا ہے اور ڈی ایٹ کے فورم کو مزید موثر بنانے کےلئے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے، پاکستان ڈی ایٹ فورم کو مزید مستحکم کرنے کےلئے اقدامات کر رہا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عالمی وباءکورونا کی وجہ سے دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی بے روزگاری میں اضافہ ہوا ہے لیکن پاکستان اس سے نمٹنے کےلئے نوجوانوں کی استعداد کار بڑھانے کےلئے کام کر رہا ہے۔

آرمی چیف کا فوجی فاؤنڈیشن ہیڈکوارٹرز کا دورہ، 100 بستروں کے ہسپتال کا افتتاح کیا
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • واویلا مچانے کی ضرورت نہیں 

    Apr 02, 2021
  • سرپیٹ لینے کی تیاری 

    Apr 12, 2021
  • ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

    Apr 09, 2021
  • سوشل میڈیا مضمرات : ’’مفت ویکسین ‘‘

    Apr 06, 2021
متعلقہ خبریں
  • روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاروف اسلام آبادپہنچ گئے

    Apr 06, 2021 | 20:37
  • پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ون ڈے میچ میں شکست دے دی

    Apr 02, 2021 | 21:38
  • جنوبی افریقہ نے پہلے میچ میں شکست کا بدلہ پاکستان کو 6 وکٹوں ...

    Feb 13, 2021 | 21:45
  • نئے پاکستان کےلیے ماڈل مدینہ کی ریاست ہے، وزیراعظم

    Apr 09, 2021 | 13:21
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا صوبہ بھر کے رمضان بازاروں میں ...

    Apr 15, 2021 | 21:32
  • وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے صوبہ بھر میں اربوں روپے کے ترقیاتی ...

    Apr 15, 2021 | 21:26
  • وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی ...

    Apr 15, 2021 | 20:57
  • وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان کوکالعدم قرار دے کر ...

    Apr 15, 2021 | 19:47
  • تحریک لبیک کیخلاف کل(جمعہ کو) سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے: شیخ ...

    Apr 15, 2021 | 19:38
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • رمضان میں مہنگائی، امن و امان کی صورتحال اور ...

    Apr 15, 2021
  • ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

    Apr 15, 2021
  •  اے ایچ کاردار اور فضل محمود نہ ہوتے تو کیا ...

    Apr 14, 2021
  • برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ!!!!

    Apr 14, 2021
  • رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

    Apr 14, 2021
  • 1

    ترکی امن کانفرنس کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے امریکہ طالبان جنگ بندی معاہدے پر عمل ...

  • 2

    رمضان : گرانفروشوں کی من مانیاں 

  • 3

    کرونا کی بڑھتی شدت انتہائی احتیاط کی متقاضی 

  • 4

    وزیر خارجہ کے دورۂ جرمنی سے پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن ہوئے ہیں

  • 5

     احتجاج مظاہرے‘ پولیس پر تشدد 

  • 1

    جمعرات ‘2 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  15؍ اپریل2021ء 

  • 2

    بدھ  ‘  1442ھ‘  14؍ اپریل2021ء 

  • 3

    منگل  ‘  29شعبان المعظم   1442ھ‘  13؍ اپریل2021ء 

  • 4

    پیر  ‘  28شعبان المعظم   1442ھ‘  12؍ اپریل2021ء 

  • 5

    اتوار  ‘  27شعبان المعظم   1442ھ‘  11؍ اپریل2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • وزیر اعظم کے نام عوام کی شکایت 

    Apr 15, 2021
  • پاک بھارت رابطے اور کشمیر

    Apr 15, 2021
  • رمضان المبارک کا آغاز اور گورننس

    Apr 15, 2021
  • زکٰوۃ کے نظام میں اصلاحات کی ضرورت

    Apr 15, 2021
  • پی ڈی ایم کی ٹوٹ پھوٹ کے بعد 

    Apr 15, 2021
  • رمضان المبارک کی برکتیں

    Apr 15, 2021
  •    طاقتور حکمران اور بے بسی؟

    Apr 15, 2021
  • فریضہ زکوٰۃ  اور رمضان المبارک

    Apr 15, 2021
  • بڑی طاقتوں کے رویے

    Apr 15, 2021
  • ریاست  ہوتی ہے ماں جیسی 

    Apr 15, 2021
  • 1

    ڈاکٹر مسیحا بنیں، انسانیت کی خدمت کریں

  • 2

    صوبائی ملازمین اور پنشنرز کہاں جائیں؟

  • 3

    سب سے بڑا سخی کون، قصہ تین صحابہؓ  کا

  • 4

    آئی ایم ایف اور مہنگائی

  • 5

    معذور و معمر شخص کی مالی مشکلات 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عالمگیر پیغام (۳) 

  • 2

    عالمگیر پیغام (۱)

  • 3

    انقلابِ فکر و عمل (۲) 

  • 4

    صبر 

  • 5

    انقلابِ فکر و عمل (۱) 

  • 1

    مملکت پاکستان

  • 2

    حکومت کا پہلا فرض

  • 3

    جمہوریت

  • 4

    ہمیں ہر روز سبق

  • 5

    متحد

  • 1

    طواف و حج

  • 2

    میرا خیال ہے

  • 3

    ’’تن بہ تقدیر‘‘

  • 4

    وہ جس کے ہاتھ

  • 5

    آرزو

منتخب
  • 1

    سرپیٹ لینے کی تیاری 

  • 2

    ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

  • 3

    وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

  • 4

    ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

  • 5

    رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

     اداکارہ سارہ خان کی طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال داخل

  • 2

    پی ٹی آئی عمران خان کی جماعت نہیں ہے: اکبر ایس بابر

  • 3

    پنجاب میں شدید بارشوں کا خطرہ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

  • 4

    محمد رضوان کرکٹر آف دی ایئر کی فہرست میں شامل

  • 5

    تحریک لبیک جیسے شدت پسند گروہ اسلام کی شناخت کو بدلنا چاہتے ہیں،فواد چوہدری

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group