بختاور بھٹو زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ۔
I tested positive for Covid19 on April 2nd - isolating and recovering????. Just a reminder to keep being cautious, call people out if their masks don’t cover their nose, get vaccinated & help those less fortunate to get vaccinated too. May Allah keep us all safe. Aameen
— Bakhtawar B-Zardari (@BakhtawarBZ) April 7, 2021
تفصیلات کے مطابق بختاور بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 2اپریل کو میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا،تنہائی اختیار کرلی ہے،احتیاط کریں، ماسک کوناک سےنیچے رکھنے والوں کو توجہ دلائیں،کورونا سے بچاؤ کےلئے ویکسی نیشن ضرور کرائیں۔