Waqt News
Friday | April 16, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامو رکی ملاقات، دو طرفہ امور اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
  • امریکہ کبھی بھی افغانستان میں ہمیشہ رہنا نہیں چاہتا تھا۔ انتھونی بلنکن
  • افغانستان سے غیرملکی افواج کا انخلاامن عمل میں پیش رفت کے ساتھ ہونا چاہئے.پاکستان
  • پاکستان اور بھارت میں تعلقات کی بحالی کیلئے ثالثی کررہے ہیں۔ یو اے ای کی تصدیق
  • وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا صوبہ بھر کے رمضان بازاروں میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کا حکم

دل کو روؤں کہ  …

Apr 07, 2021 6:26 AM, April 07, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
دل کو روؤں کہ  …

میرے ملک خداداد پاکستان کی اس وقت جو مجموعی صورتحال ہے اس پر ماتم زنی کرنے کیلئے شاید غالب کے اس شعر…؎

‘‘حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں

مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو میں’’

سے بہتر الفاظ شاید ہی دنیا کی کسی لْغت یا ڈکشنری میں موجود ہوں۔ آج جہاں دنیا کے طاقتور ترین ملک اور معیشتیں اس فکر میں مبتلا دکھائی دیتی ہیں کہ اوّل اس کورونا کی ہلاکت خیزی کی وجہ سے کس طرح انسانی جانوں کو بچایا جائے اور دوئم اس وباء کی وجہ سے جسطرح معیشتیں ڈوب رہی ہیں اْن حالات میں کس طرح عام اور غریب آدمی کی مدد کی جائے کہ اسکی روزمرہ زندگی کی ضروریات پوری ہوتی رہیں‘ وہاں جب اپنے وطن پر کوئی صاحب فکر ایک نظر ڈالتا ہے تو وہ یہ دیکھتا ہے کہ یہاں کے زمینی حقائق چیخ چیخ کر اس بات کی دْھائی دے رہے ہیں کہ اس سلسلے میں کوئی عملی کوشش تو دور کی بات یہاں پر ہر طرف ایسی سوچوں پر پہرے بیٹھے نظر آ رہے ہیں۔ اس سلسلے میں جب کوئی صاحب فکر امریکہ، برطانیہ اور دیگر یورپی ممالک کی مثال دیتا ہے تو ہمارے ہاں سے ایک ہی جواب آتا ہے کہ وہاں کے عوام ٹیکس دیتے رہے ہیں اس لیئے اب وہاں کی حکومتیں اْنہی کا پیسہ اْنہی کو واپس کر رہی ہیں۔ راقم کوئی ماہر معاشیات نہیں لیکن اعداد و شمار کی بنیاد پر دعوی کے ساتھ کہہ سکتا ہے کہ جس انٹلیکچول عیاری کے ساتھ ہماری حکومت بالواسطہ indirect ٹیکسز کے ذریعے ایک عام اور مزدور آدمی سے بھی ٹیکس وصول کر رہی ہے ان کو یکجا کر کے دیکھیں تو اسکی شرح ان ممالک کے ٹیکسز سے زیادہ بنتی ہے جو وہ براہ راست ٹیکسز سے حاصل کیئے جا رہے ہیں۔ ایک طالبعلم کی حیثیت سے اتنا جانتا ہوں کہ ڈائریکٹ ٹیکسز میں وہ طبقہ ٹیکسز کے حلقہ میں آتا ہے جو اسے دینے کی سکت رکھتا ہے اور ان ڈائریکٹ ٹیکسز کا شکار اس طبقے کی وہ اکثریت ہوتی ہے جو کسی صورت نہ اسکے مدار میں اتی ہے اور نہ اس میں اسے ادا کرنے کی سکت ہوتی ہے۔ بس اسے ہماری بدنصیبی سے تعبیر کریں یا اپنی کم علمی، غفلت یا نااہلی کہ عوام کا اکثریتی طبقہ جانتے بوجھتے کہ نام نہاد اشرافیہ اپنے ذاتی مفادات کی خاطر اس استحصال میں ملوث ہے ہی خود۔ عوام اس طرف نہ کوئی توجہ دیتے ہیں اور نہ ہی اسکے متعلق کوئی اواز اْٹھاتے ہیں کہ ہم ناحق کیوں اس ظالمانہ روش کی چکی کے دو پاٹوں میں پس رہے ہیں۔ شاید یہی وجہ ہے کہ مجھے اپنے کالم کی ابتداء میر تقی میر کے اس شعر سے کرنی پڑی ہے۔ سمجھ نہیں آ رہی اس ناانصافی پر لیڈر شپ کو موردِ الزام ٹھہراؤں یا خود عوام کو اسکا ذمہ دار قرار دوں۔ بات صرف یہاں تک محدود نہیں دنیا میں جہاں کہیں بھی جس وقت بھی اسطرح کے بحرانوں نے جنم لیا ہے وہاں پر تمام مکاتب فکر اس جستجو میں جْت جاتے ہیں کہ فکری اختلافات اپنی جگہ انکے نزدیک سب سے مقدم چیز یہ ہوتی ہے کہ اس بحران سے کس طرح نمٹا جائے اور نکلا جائے۔ غور کرنے کی بات ہے کہ آج اس وبائی بحران کو شروع ہوئے ایک سال سے زائد عرصہ ہو گیا ہے اس سارے عرصے میں مجال کوئی ایک ایسا دن کوئی ایسی مثال یا کوئی ایسا بیان سامنے آیا ہو جس سے یہ پتہ چلے کہ ہماری اشرافیہ اس سلسلے میں رتی بھر بھی سنجیدہ ہے۔ اسکے برعکس دونوں طرف حزب اقتدار اور حزب اختلاف کو دیکھ لیں ایک دوسرے کے خلاف لفظی گولہ باری اور شاطرانہ چالوں کے علاوہ کوئی سنجیدہ عملی کوشش سامنے آئی ہو جس سے پتہ چلا کہ ہماری قیادتوں کے پیش نظر قومی مسائل کی کوئی اہمیت ہے۔ کہتے ہیں بحرانوں میں قیادتوں کی مستقل مزاجی بڑا اہم رول ادا کرتی ہے لیکن ہماری بدنصیبی کے سنگ میلوں میں یہ بھی ایک سنہرا اضافہ ہے کہ مستقل پالیسی تو دور کی بات ہمارے ہاں عسکری شعبہ کو چھوڑ کر کوئی ایسا ادارہ یا محکمہ نہیں جہاں متعین فرد کو یہ ضمانت ہو کہ آنے والا اگلا دن اسے اسی ادارے یا محکمے میں دیکھنے کو نصیب ہو گا۔ جس ملک ، جس ادارے ، جس محکمے میں ایسے episode دیکھنے کو ملیں جسطرح کے مناظر ہر روز ہمیں اپنے ملک میں دیکھنے کو مل رہے ہیں تو پھر وہاں ماتم ہی ہو سکتا ہے۔ قارئین جب اتنی باتیں کر رہا ہوں تو ایک دفعہ پھر میرا ہمزاد ٹپک پڑا ہے اور مجھ سے سوال کر رہا ہے کہ ’’میں تے میرا ماہی اک پاسے باقی ساری خدائی اک پاسے‘‘ تو پھر تمہارا فلسفہ کا کیا جواب دیتا ہے۔ میرے پاس تو کوئی جواب نہیں اگر آپ کے پاس ہے تو آپ میرے ہمزاد کو مطمئن کر سکتے ہیں۔

آرمی چیف کا فوجی فاؤنڈیشن ہیڈکوارٹرز کا دورہ، 100 بستروں کے ہسپتال کا افتتاح کیا
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • سرپیٹ لینے کی تیاری 

    Apr 12, 2021
  • ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

    Apr 09, 2021
  • سوشل میڈیا مضمرات : ’’مفت ویکسین ‘‘

    Apr 06, 2021
  • ’’ہمارے نمائندوں‘‘ کی اصل ترجیح؟ 

    Apr 08, 2021
متعلقہ خبریں
  • وزیراعظم نے پاکستان میں دل کے اسٹنٹس کی تیاری کا افتتاح ...

    Oct 16, 2020 | 14:45
  • ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے سول انتظامیہ کی ہر ممکن مدد کی جائے گی: ...

    Jun 05, 2020 | 10:24
  • وزیراعظم کی ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے تمام ضروری وسائل فراہم ...

    Mar 07, 2020 | 11:38
  • سیہون:ٹڈی دل وزیراعلیٰ کے حلقے سیہون پہنچ گیا، کھیتوں پر ...

    Nov 18, 2019 | 17:44
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامو رکی ...

    Apr 15, 2021 | 23:11
  • امریکہ کبھی بھی افغانستان میں ہمیشہ رہنا نہیں چاہتا تھا۔ ...

    Apr 15, 2021 | 22:36
  • افغانستان سے غیرملکی افواج کا انخلاامن عمل میں پیش رفت کے ...

    Apr 15, 2021 | 22:16
  • پاکستان اور بھارت میں تعلقات کی بحالی کیلئے ثالثی کررہے ...

    Apr 15, 2021 | 22:05
  • وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا صوبہ بھر کے رمضان بازاروں میں ...

    Apr 15, 2021 | 21:32
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • رمضان میں مہنگائی، امن و امان کی صورتحال اور ...

    Apr 15, 2021
  • ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

    Apr 15, 2021
  •  اے ایچ کاردار اور فضل محمود نہ ہوتے تو کیا ...

    Apr 14, 2021
  • برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ!!!!

    Apr 14, 2021
  • رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

    Apr 14, 2021
  • 1

    ترکی امن کانفرنس کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے امریکہ طالبان جنگ بندی معاہدے پر عمل ...

  • 2

    رمضان : گرانفروشوں کی من مانیاں 

  • 3

    کرونا کی بڑھتی شدت انتہائی احتیاط کی متقاضی 

  • 4

    وزیر خارجہ کے دورۂ جرمنی سے پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن ہوئے ہیں

  • 5

     احتجاج مظاہرے‘ پولیس پر تشدد 

  • 1

    جمعرات ‘2 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  15؍ اپریل2021ء 

  • 2

    بدھ  ‘  1442ھ‘  14؍ اپریل2021ء 

  • 3

    منگل  ‘  29شعبان المعظم   1442ھ‘  13؍ اپریل2021ء 

  • 4

    پیر  ‘  28شعبان المعظم   1442ھ‘  12؍ اپریل2021ء 

  • 5

    اتوار  ‘  27شعبان المعظم   1442ھ‘  11؍ اپریل2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • وزیر اعظم کے نام عوام کی شکایت 

    Apr 15, 2021
  • پاک بھارت رابطے اور کشمیر

    Apr 15, 2021
  • رمضان المبارک کا آغاز اور گورننس

    Apr 15, 2021
  • زکٰوۃ کے نظام میں اصلاحات کی ضرورت

    Apr 15, 2021
  • پی ڈی ایم کی ٹوٹ پھوٹ کے بعد 

    Apr 15, 2021
  • رمضان المبارک کی برکتیں

    Apr 15, 2021
  •    طاقتور حکمران اور بے بسی؟

    Apr 15, 2021
  • فریضہ زکوٰۃ  اور رمضان المبارک

    Apr 15, 2021
  • بڑی طاقتوں کے رویے

    Apr 15, 2021
  • ریاست  ہوتی ہے ماں جیسی 

    Apr 15, 2021
  • 1

    ڈاکٹر مسیحا بنیں، انسانیت کی خدمت کریں

  • 2

    صوبائی ملازمین اور پنشنرز کہاں جائیں؟

  • 3

    سب سے بڑا سخی کون، قصہ تین صحابہؓ  کا

  • 4

    آئی ایم ایف اور مہنگائی

  • 5

    معذور و معمر شخص کی مالی مشکلات 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عالمگیر پیغام (۳) 

  • 2

    عالمگیر پیغام (۱)

  • 3

    انقلابِ فکر و عمل (۲) 

  • 4

    صبر 

  • 5

    انقلابِ فکر و عمل (۱) 

  • 1

    مملکت پاکستان

  • 2

    حکومت کا پہلا فرض

  • 3

    جمہوریت

  • 4

    ہمیں ہر روز سبق

  • 5

    متحد

  • 1

    طواف و حج

  • 2

    میرا خیال ہے

  • 3

    ’’تن بہ تقدیر‘‘

  • 4

    وہ جس کے ہاتھ

  • 5

    آرزو

منتخب
  • 1

    سرپیٹ لینے کی تیاری 

  • 2

    وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

  • 3

    ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

  • 4

    رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

  • 5

    خطرے کی گھنٹی!!!!!

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

     اداکارہ سارہ خان کی طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال داخل

  • 2

    پی ٹی آئی عمران خان کی جماعت نہیں ہے: اکبر ایس بابر

  • 3

    پنجاب میں شدید بارشوں کا خطرہ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

  • 4

    محمد رضوان کرکٹر آف دی ایئر کی فہرست میں شامل

  • 5

    تحریک لبیک جیسے شدت پسند گروہ اسلام کی شناخت کو بدلنا چاہتے ہیں،فواد چوہدری

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group