شمس آباد سب ڈویژن میپکو عیدگاہ روڈ کا دفتر شمس آباد کالونی منتقل کر دیا گیا
ملتان ( سماجی رپورٹر ) ایس ڈی او میپکو شمس آباد شیخ ندیم کوثر کے مطابق عوام و صارفین بجلی کو مطلع کیا جاتا ہے کہ میپکو شمس آباد سب ڈویژن ملتان کا دفتر عید گاہ روڑ شاہ شمس پارک سے تبدیل ہوکر 354-Aشمس آباد کالونی میں منتقل ہوگیا ہے اگر کوئی شکایت یا معلومات کیلئے شمس آباد کالونی تشریف لائیں۔0614424795