ہجوم Apr 07, 2020 5:03 AM, April 07, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ پاکستان پر غنڈوں، لٹھ بردار گروہوں، ففتھ کالمسٹوں یا ہجوم کو حکومت کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ پاکستان پر باضابطہ آئینی حکومت ہونی چاہئے۔(پارسیوں کی دعوت استقبالیہ میں تقریر، 3فروری 1948ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+