Waqt News
Tuesday | January 19, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • قومی خواتین کرکٹ ٹیم بدھ سے انٹرنیشنل کرکٹ کا دوبارہ آغاز کرے گی
  • پاکستان میں تعینات اٹلی کے سفیر آندریاس فیراریس نے لاہور آرٹس کونسل الحمراء کا دورہ
  • سنگاپور، قرنطینہ توڑ کر منگیتر سے ملنے پر برطانوی شہری کو 6 ماہ کی جیل
  • میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت اجلاس , لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیر اہتمام جاری صفائی مہم پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا
  • حکومت تمام پالیسیاں سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے کر بنائے: خواجہ شاہ زیب اکرم

کرپشن مافیا کے خلاف ڈائریکٹرانٹی کرپشن کی بلاتخصیص کارروائی

Apr 07, 2020 2:46 AM, April 07, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
کرپشن مافیا کے خلاف ڈائریکٹرانٹی کرپشن کی بلاتخصیص کارروائی

جس طرح پاک فوج نے دن رات ملکی سلامتی کے لیے محنت کی وہ قابل تحسین ہے۔پاک فوج نے محنت لگن بیش بہا قربانیوں اور حب الوطنی کے جذبے سے سرشار ہوکر قوم و ملک کا دفاع کیا کہ پاکستان کو اندرونی و بیرونی دشمنوں سے محفوظ رکھا اسی طرح اب کرونا وائرس کے خلاف سول اداروں سے مل کر پورے پاکستان کو اس وبا سے محفوظ رکھنے کا بیڑا اٹھا لیا ہے کے پاک فوج نے پہلے بھی دہشت گردی کے خلاف پاکستان سمیت پوری دنیا کی حفاظت کی . اور پاکستان کو اس وقت امن کا گہوارہ بنا دیا ہے۔ پوری قوم اس وقت اپنی پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے. اور دل سے پاک فوج کو سلام پیش کرتی ہے کہ پاک فوج کے شاہینوں اور جانبازوں نے اپنی قربانی سے عوام کی عزت و وقار میں اضافہ کیا ہے۔ پاکستان اس وقت پوری دنیا میں عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے اور یہ سب کامیابی اور خوشیاں پاک فوج کی وجہ سے ہیں اس وقت پاکستان کو درپیش مسائل میں جو سب سے بڑا مسئلہ ہے وہ کرونا وائرس کا تیزی سے بڑھتا ہوا پھیلاؤ ہے جس کو حکومت انتہائی احتیاط کے ساتھ کنٹرول کرنے میں کامیاب ھو رہی ہے۔۔امید ہے کے انشااللہ اپریل کے آخر تک اس کی وا ضع صورت نظر آ جائے گی پاکستان کی عوام اور حکومت مل کر اس موزی مرض کو شکست دے دیں گے لیکن اس کے بعد جو سب سے گھمبیر بحران ہے وہ ہے ملک کو دیمک کی طرح چاٹ جانے والا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے. جو کہ ایک ناسور بن چکا ہے اور اس ناسور کو اب ختم کرنا بہت ضروری ہے اس کے بغیر ہمارے ملک کی ترقی ہونا نہ ممکن ہے بہت بڑے بڑے مافیاز اس کو سپورٹ کر رہے ہیں. وزیراعظم عمران خان اس کو ختم کرنے کے لیے ہر بڑا ضروری اقدام اٹھا رہے ہیں. اور بغیر کسی کو دیکھے کہ وہ اپنا ہے یا پرایا۔ سب کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری ہیں چند ماہ کے قلیل عرصے میں ایک آفیسر نے بے ایمان کرپٹ رشوت خور نکمے آفیسران کو ایسا سیدھا کیا کہ پورے 4 اضلاع میں اپنے ہاتھ سے ڈائریکٹ رشوت لینے والا ایک آفیسر بھی نہیں رہا البتہ اگر رشوت لی بھی جارہی ہے تو بہت زیادہ قابل اعتبار ٹاؤٹوں سے یا پھر ادھر ادھر کے بہانے سے کیونکہ ڈی جی خان میں محکمہ اینٹی کرپشن کے ڈائریکٹر حمزہ سالک نے ایک ایسی خوف کی فضا کرپٹ افراد کیلئے پیدا کر دی ہے کہ ان کی رات کی نیند اور دن کا سکون غائب ہوچکا ہے. رشوت لیتے پکڑے جانے کا خوف ایسا ان پر سوار ہوا کہ جتنے بھی دھڑلے سے رشوت لے رہے تھے اب باز آگئے ہیں اس بار حمزہ سالک نے کسی بھی کرپٹ افراد کو رعایت دیے بغیر گزٹیڈ پوسٹس کے افسران جس میں سب انسپکٹر ایس ڈی او اور ای ٹی او جو کہ گریڈ 16 سے گریڈ 18 کے افسران ہیں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ہے حمزہ سالک ہر طرح کی لالچ اور اثر رسوخ کو زائل کر کے جذبہ حب الوطنی سے وہ اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہیں. ان کی صرف چندماہ کی کارروائیوں نے پورے پنجاب میں ڈی جی خان ریجن کو پہلے نمبر پر لاکھڑا کیا ہے. ڈی جی خان ایک پسماندہ علاقہ ہے یہاں پر سر داری اور جاگیرداری نظام رائج ہے ہر حکومت کا حصہ بننے والے سردار جاگیردار یہاں پر کسی بھی ایماندار افسر کو صحیح کام نہیں کرنے دیتے اور سیاسی مداخلت ہر محکمے اور ادارے میں بہت زیادہ ہے. اس کے باوجوانہوں نے یہاں پر سرکاری زمین واگزار کراتے ہوئے بڑے بڑے سرداروں کے خلاف کارروائی کی.مظفرگڑھ ڈی جی خان جام پور راجن پور میں لاکھوں ایکڑ زمین واگزار کرائی. جس کی مالیت چار ارب چالیس لاکھ سے زائد ہے اس طرح ڈائریکٹ ریکوری کی مد میں ایک کروڑ 67 لاکھ جبکہ ان ڈائریکٹ ریکوری کی مد میں 13 کروڑ 68 لاکھ روپے قومی خزانے میں جمع کرائے.. محکمہ پبلک ہیلتھ کی جانب سے چند سال قبل ڈی جی خان شہر میں ڈالی جانے والی سیوریج لائنیں جو کہ اب سب کی سب ناقص مٹیریل کے استعمال اور غلط پلاننگ سے پورے ڈی جی خان کو گندہ کر چکی ہیں اور ڈی جی خان جو کہ پھلاں دا سہرا مشہور تھا ہر جگہ سیوریج کے گندے پانی کی وجہ سے کیچڑ اور گندگی کا شہر بن چکا ہے. سیوریج ڈالنے والوں کے خلاف کمشنر کی مدعیت میں ڈائریکٹر اینٹی کرپشن حمزہ سالک نے fir دائر کردی ہے اور یہ کیس بھی اعلی افسران کے خلاف ہے جب کہ پہلے کبھی بھی ایسا نہیں ہوا اس کیس میں پبلک ہیلتھ کے موجودہ ایس ا ی اورسابقہ ایکسئین اور ایس ڈی او شامل ہیں. اسی طرح فورٹ منرو میں واٹر سپلائی سکیم میں 8 کروڑ روپے کی کرپشن کی گئی اس کے ذمہ داران میں شامل ایکسئین ،ایس ای ،ایس ڈی او ،سب انجینئر اور ٹھیکیدار شامل ہیں. ان کے خلاف جلد کاروائی اور گرفتاری متوقع ہے اس وقت محکمہ اینٹی کرپشن ڈی جی خان کی کارکردگی پنجاب کے تمام ریجن میں سب سے بہتر ہے. اور جو خوف کی فضا کرپٹ افسران پر مسلط ہے اس سے آگے کرپشن کو روکنے میں آسانی رہے گی۔

 بچوں کو ماں کا دودھ پلانے کی مہم کو موثر بنانے کی ضرورت ، ڈاکٹر فیصل سلطان
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایسی اپوزیشن سے کسی کو کیا پریشانی!

    Jan 06, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • پاکستان میں کرپشن نہیں بڑھی،بدعنوانی کیخلاف حکومتی اقدامات ...

    Jan 26, 2020 | 16:56
  • کرپشن کے ناسور نے پاکستان کو پیچھےدھکیلا، عثمان بزدار

    Dec 30, 2020 | 10:43
  • ترقی پذیر ممالک بدعنوان اشرافیہ کی کرپشن کے باعث غربت کا ...

    Dec 09, 2020 | 12:02
  • اپوزیشن اپنی کرپشن بچانے کیلئے پاکستان کی سالمیت سے کھیل ...

    Nov 05, 2020 | 17:07
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پاکستان میں تعینات اٹلی کے سفیر آندریاس فیراریس نے لاہور ...

    Jan 19, 2021 | 16:50
  • سنگاپور، قرنطینہ توڑ کر منگیتر سے ملنے پر برطانوی شہری کو 6 ...

    Jan 19, 2021 | 16:47
  • میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت اجلاس , لاہور ویسٹ مینجمنٹ ...

    Jan 19, 2021 | 16:43
  • اٹلی اور پاکستان کے درمیان باہمی تجارت پانچ ارب ڈالر تک ...

    Jan 19, 2021 | 16:31
  • کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے ...

    Jan 19, 2021 | 16:27
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • باجوہ ڈاکٹرائن کی بڑی کامیابی، افواجِ پاکستان ...

    Jan 19, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • رونا ہے کیوں برپا، چینی ساٹھ روپے لیکن کیسے اور ...

    Jan 18, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • مہنگائی ہوتی ہے ہونے دو، لوگ بولتے ہیں بولنے دو، ...

    Jan 17, 2021
  • 1

    پاک فوج ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے‘ ٹاپ ٹین میں شامل ہونا قوم ...

  • 2

    احتجاج جمہوری حق ہے لیکن …

  • 3

    صدر ٹرمپ کے  ملالہ ایجوکیشن ایکٹ پر دستخط 

  • 4

    عالمی نمبر ون دہشت گرد قرار پانے والے بھارت پر عالمی برادری کی خصوصی شفقت چہ معنی ...

  • 5

    حکومت اتحادی جماعت  کے مشورے پر کان دھرے

  • 1

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    جمعۃ المبارک‘  30؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  15؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • نواز کھوکھر،تاجی کھوکھر اور مصطفی کھوکھر (۳)

    Jan 19, 2021
  • اسی دن کیلئے بولو ۔۔۔۔

    Jan 19, 2021
  • ’’الزام کسی اور کے سر جائے تو اچھا‘‘

    Jan 19, 2021
  • مچھ ٹریجڈی!

    Jan 19, 2021
  • این آر او:  ماضی اور حال

    Jan 19, 2021
  • کرنل (ر) ڈاکٹر جمشید احمد ترین کی یاد میں

    Jan 19, 2021
  • تاریخی تحصیل پنڈ دادن خان کی فریاد 

    Jan 19, 2021
  • ٹرمپ کا مواخذہ اور جوبائیڈن کی حلف برداری

    Jan 19, 2021
  • اقتدار کے پجاری اور اقتدار کے بھکاری!

    Jan 19, 2021
  • کیا آپ کڑوا سچ سننا پسند کریں گے؟

    Jan 19, 2021
  • 1

    شکرپڑیاں: مین گیٹ تالا کو لگانے کا مقصد سمجھ نہیںآتا

  • 2

      سخت پریشانی میں ہوں

  • 3

    پڑھے لکھے نوجوان کہاں جائیں 

  • 4

      بیمار مزدور کی پریشانی 

  • 5

     چیئرمین نیب سے انصاف کی اپیل

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 2

    صبر 

  • 3

    خدادادقوت

  • 4

    طیب وطاہر وجود

  • 5

    حسنِ تربیت کے ثمرات 

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اعتبار

  • 3

    واشگاف الفاظ

  • 4

    بلوچستان 

  • 5

    یقین

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    پیغام

  • 3

    ارمغانِ حجاز

  • 4

    اقتصادی 

  • 5

    خوف

منتخب
  • 1

    فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 4

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 5

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    پاکستان کا سعودی عرب کے گاوں پر حملے پر اظہار مذمت

  • 2

    امریکی بی 52 بمبار طیاروں کی مشرق وسطی کے اوپر پروازیں

  • 3

    ڈاکٹر ماہا مبینہ خودکشی کیس ۔تفتیشی افسر کو حتمی چالان پیش کرنے کی مہلت

  • 4

    لاہور ہائیکورٹ نے ایران میں قید پاکستانیوں کی قانونی امداد اور رہائی کیلئے ...

  • 5

    وزیرِ اعظم کی زیر صدارت پاک افغان اور پاک ایران سرحدی علاقوں میں بارڈر مارکیٹس کے ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group