Waqt News
Sunday | January 24, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • لاہور:ضلعی انتظامیہ کا کھوکھر پیلس میں آپریشن، 13 دکانیں اورعارضی جھونپڑیاں مسمار
  • لاکھاروڈ کے قریب مری اور منگریو قبائل میں جھگڑا‘2 افراد ہلاک
  •  بھارت کی حمایت میں ریلی کیخلا ف پاکستانیوں کا مظاہرہ
  • اے ٹی آئی نے فرقہ واریت کے پتوں کو پاش پاش کردیا
  • تنخواہوں کی عدم فراہمی پر  بلدیاتی عملے کی بھوک ہڑتال

"سوشل میڈیا سے دورِ جدید تک "

Apr 07, 2020 2:46 AM, April 07, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

سوشل میڈیا جسے سماجی رابطے کی ویب سائٹ بھی کہا جاتا ہے دورِ جدید میں اپنے وسیع استعمال کی وجہ سے نہایت اہمیت کا حامل ہے سوشل میڈیا نے فاصلوں کی وسعتوں کو سمیٹ دیا ہے اس وقت سوشل میڈیا کے اثرات پوری دنیا پر عیاں ہیں سات براعظموں پر پھیلی اس دنیا کو ایک گاؤں میں تبدیل کر دینے کے ساتھ حیاتِ انسانیت کو ایک نیا رخ دیا ہے کہنا بجا نہ ہوگا .دنیا کے بڑے تھنک ٹینک , پرائیویٹ و سرکاری ادارے سوشل میڈیا کا سہارا لیتے نظر آتے ہیں سوشل میڈیا کی طاقت کا اندازہ لگانے کے لئے کافی ہے کہ یہ ایک ہی کلک پر پوری دنیا لٹا دیتا ہے.

لاہور:ضلعی انتظامیہ کا کھوکھر پیلس میں آپریشن، 13 دکانیں اورعارضی جھونپڑیاں مسمار

کورونا کا سب سے بڑا فائدہ مند سوشل میڈیا ہے ,تاریخ کے تمام ریکارڈ ٹوٹ چکے ہیں ,آپ اگر انٹرنیٹ اور موبائل فون اور نیٹ ورکس کو بھی شامل کرلیں تو آپ سوشل میڈیا کی گروتھ اور منافع کو دیکھ کر حیران رہ جائیں گے.

اس وقت سوشل میڈیا کا استعمال وسیع پیمانے پر ہورہا ہے دنیا کے سبھی ممالک جہاں سوشل میڈیا کے مثبت استعمال کی وجہ سے مستفید ہورہے ہیں وہیں بڑی حد تک اس کے غلط استعمال کی وجہ سے خمیازہ بھی بھگت رہے ہیں. جہاں سوشل میڈیا نے پوری دنیا میں انقلاب برپا کیا ہے وہیں دوسری طرف اس کے بھیانک نتائج بھی برآمد ہوئے ہیں.دنیا میں جرائم کی شرح میں اضافہ بھی سوشل میڈیا کا مرہون منت ہے.ترقی یافتہ ممالک میں روزانہ کی بنیاد پر وقع پذیر ہونے والے جرائم کے ہزاروں کیسز جن میں قتل,اغوا برائے تاوان, ڈکیتی,راہزنی,سائبر کرائمز وغیرہ شامل ہیں سوشل میڈیا کے زیر اثر وجود میں آتے ہیں.دنیا کی سپر پاورز بھی اس وقت سوشل میڈیا کے نرغے میں ہیں اور اس کے منفی استعمال کی روک تھام کے لئے کئے جانے والے سبھی اقدامات بے سود نظر آتے ہیں اس بات کا اندازہ امریکی صدارتی انتخابات میں ہونے والی روسی مداخلت سے لگایا جاسکتا ہے . اس کے ساتھ سائبر کرائم بھی دنیا میں اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہے جرائم کی بنیادیں مضبوط ہوچکی ہیں اور آئے روز تہلکہ خیز انکشافات ہوتے رہتے ہیں .اس وقت سائبر کرائمز کے جو کیسز پوری دنیا میں سامنے آئے ہیں انکی تعداد لاکھوں میں ہے .جرائم کی فہرست آئے روز اپنی لمبائی میں اضافہ کرتی چلی آرہی ہیں جن میں اندوہناک واقعات جنسی زیادتی,قتل,اغوا برائے تاوان ,ہیکنگ وغیرہ سرفہرست ہیں.

لاکھاروڈ کے قریب مری اور منگریو قبائل میں جھگڑا‘2 افراد ہلاک

ملک پاکستان میں بھی سائبر کرائمز کے متعدد واقعات رپورٹ ہوئے ہیں . ایف آئی اے کی حالیہ رپورٹ کے مطابق جرائم میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے. اس رپورٹ کے مطابق سماجی رابطوں کی سائٹس فیس بک اور پیغام رسانی کی ایپ واٹس ایپ کے زریعہ بلیک میلنگ اور اکاؤنٹ ہیک ہونے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے . اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ برس کی نسبت رواں سال بلیک میلنگ کے واقعات میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے سائبر کرائم ونگ میں فیس بک پر بلیک میلنگ اور اکاؤنٹ ہیک ہونے کی 3560 شکایات موصول ہوئیں جبکہ گذشتہ برس ان کی تعداد 2236 تھی.

 بھارت کی حمایت میں ریلی کیخلا ف پاکستانیوں کا مظاہرہ

انچارج سائبر کرائم ونگ سرفراز چوہدری کے مطابق رواں برس بلیک میلنگ کی 1964 اور ویب سائٹ ہیک کرنے کے متعلق 721 شکایات موصول ہوئیں.

سائبر کرائم کیا ہے ؟

سائبر کرائم ایک ایسا جرم ہے جس میں لوگوں کا نہایت اہمیت کا حامل ذاتی مواد غیر قانونی طور پر چرایا جاتا ہے یا ہیک کر لیا جاتا ہے اور پھر بلیک میلر اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کے لئے متعلقہ شخص یا کمپنیوں سے سخت شرائط کے عوض بھاری معاوضہ طلب کرتے ہیں . سائبر کرائمز کر متحرک زرائع میں فیس بک , یوٹیوب , انسٹا گرام , ٹیوٹر اور واٹس ایپ شامل ہیں . سائبر کرائمز کے خاتمہ کے لئے اس وقت پاکستان میں سخت قوانین نافذ ہیں اور یاد رہے کہ یہ ایک ناقابل ضمانت جرم ہے.

اے ٹی آئی نے فرقہ واریت کے پتوں کو پاش پاش کردیا

سوشل میڈیا نے ایک طرف تو زندگی کو سہل بنایا ہے تو وہیں دوسری طرف نقصان کا تخمینہ لگانا بھی مشکل ہے . آج دنیا کی بڑی بڑی صنعتیں مصنوعات کی تشہیر کے لئے سوشل میڈیا کا سہارا لے کر اپنی مصنوعات کی ہاتھوں ہاتھ فروخت کر کے کثیر زر مبادلہ کماتی ہیں. ان میں آن لائن خرید و فروخت سرفہرست ہے . فیس بک اس وقت اپنے زر مبادلہ میں روزانہ کی بنیاد پر ڈالروں کے حساب سے اضافہ کر رہی ہے.جہاں فیس بک نے لاکھوں میل دوریوں پر موجود لوگوں کو آپس میں ملایا ہے وہیں بھیانک جرائم کا باعث بھی بنا ہے . بلیک میلر فیس بک پر لوگوں کو بلیک میل کرتے نظر آتے ہیں۔

تنخواہوں کی عدم فراہمی پر  بلدیاتی عملے کی بھوک ہڑتال

سوشل میڈیا نے طالب علموں کی زندگی میں انقلاب برپا کیا ہے تو وہیں ہیجان بھی برتا ہے. طالب علموں کی بہت بڑی تعداد یو ٹیوب پر موجود اسباق سے بڑی حد تک مستفید ہورہی ہے جو ان کے کئرئیر میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے. یوٹیوب پر ہزاروں کی تعداد میں مفت اسباق و دیگر مواد دستیاب ہے. اس کے علاوہ ہزاروں کی تعداد میں موجود اسلامی ویڈیوز روحانی تسکین کا زریعہ ہونے کے ساتھ ساتھ زندگی گزارنے کے سنہرے اصولوں کو ترتیب دیتی ہیں.اس طریقہ تعلیم نے جہاں ایک طرف طالب علموں کی سہولت میں اضافہ کردیا ہے تو وہیں یوٹیوب کو بھی منافع بخش بنا دیا ہے.

ایک طرف جہاں سوشل میڈیا کے مثبت پہلو اجاگر کئے جارہے ہیں وہیں تو دوسری طرف منفی پہلوؤں کی بھی نقاب کشائی کی جا رہی ہے .

سوشل میڈیا نے انسانی اخلاقیات کو بری طرح متاثر کیا ہے انسانی اقدار گراوٹ کا شکار نظر آتی ہیں سوشل میڈیا کی لت نے انسانیت کو نفسیاتی عارضے میں مبتلا کر دیا ہے . ہر چھوٹا بڑا, امیر غریب , مزدور, دیہاڑی دار, موٹا پتلا , کالا گورا سبھی اس لت کا شکار نظر آتے ہیں . عریانیت و فحاشی کے پھیلاؤ کا زمہ دار بھی سوشل میڈیا ہی ہے . فحاشی کا منبع لاکھوں کی تعداد میں موجود "پورن ویڈیوز" ہیں . سوشل میڈیا کے زریعے آئے روز مختلف قسم کے عجیب و غریب واقعات سننے کو ملتے ہیں . سوشل میڈیا کے زریعے چند روز قبل ڈیرہ اسماعیل خان میں پاکستان کی مشہور و معروف یونیورسٹی کا دل دہلا دینے والا انسانیت سوز , تاریخ کا بد ترین سکینڈل بے نقاب ہوا جس سے انسانیت بھی شرمسار ہے . استاد کا لبادہ اوڑھے ایک 63 سالہ بھیڑئے کو بے نقاب کیا گیا جو اپنے منصب کا فائدہ اٹھا کر پیپرز میں نمبر بڑھانے اور نوکری دینے کا جھانسہ دے کر اپنے پاس آنے والی طالبات کا جنسی استحصال کرتا تھا . تاریخ میں اس بد ترین واقعہ کی نظیر نہیں ملتی.

اگر کہا جائے کہ سوشل میڈیا کے بغیر زندگی ممکن نہیں تو کہنا بجا نہ ہوگا مطلب کہ اب سوشل میڈیا انسانی حیات کا لازمی جزو بن چکا ہے .انسانی تسلی کے لئے سوشل میڈیا اس لئے بھی کافی ہے کہ یہ زریعہ آمدن ہے جو انسان کو روزانہ کی بنیاد پر اخراجات برداشت کرنے کے قابل بناتا ہے.جہاں ایک طرف سوشل میڈیا کی وجہ سے مثبت تبدیلی رونما ہوتی ہے تو دوسری طرف اس کے فوائد کی بھی لمبی فہرست موجود ہے . پس ثابت ہوا کہ اگر سوشل میڈیا کا مثبت استعمال زیادہ حد تک ممکن بنایا جائے تو "گلوبل ویلج " ترقی کا ایک نیا باب رقم کرسکتی ہے. اب یہ آپ پر منحصر ہے آیا کہ آپ سوشل میڈیا کا مثبت استعمال ممکن بناتے ہیں یا نہیں..؟

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • ہم اپنے سمندری نقشہ سازی کے نظام کو جدید بنانے کے لئے ...

    Jun 21, 2020 | 11:47
  • بھارت : لاک ڈاؤن میں مزید 18 مئی تک توسیع کا اعلان

    May 02, 2020 | 14:07
  • 90 فیصد سعودی نوجوان سوشل میڈیا سے خبریں حاصل کرتے ہیں،سروے ...

    Oct 07, 2020 | 12:55
  • وینا ملک نے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرلی

    Jun 25, 2020 | 15:02
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • لاہور:ضلعی انتظامیہ کا کھوکھر پیلس میں آپریشن، 13 دکانیں ...

    Jan 24, 2021 | 10:55
  • پی ڈی ایم کی جان نکل چکی ، منتخب حکومت گرانے کے خواہشمند عوام ...

    Jan 24, 2021
  • مذہبی منافرت والے لٹریچر کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ قانون ...

    Jan 24, 2021
  • عدم اعتماد ، پی پی کی تجویز پرانی، احسن اقبال حکومتی اتحادی ...

    Jan 24, 2021
  • براڈ شیٹ کیس: جو بھی قصور وا ر ہو اسے پھکی ملنی چاہیے: وفاقی ...

    Jan 24, 2021 | 10:35
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ’’عیسیٰ ابنِ مریمؑ نُوں ، کد تِیکر ، میں ...

    Jan 24, 2021
  • قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...

    Jan 23, 2021
  • ’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘

    Jan 23, 2021
  • مہنگائی کم نہیں ہو گی، حکومت آمدن بڑھائے، فواد ...

    Jan 23, 2021
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • 1

    عوام کو دل خوش کن رپورٹوں کی نہیں‘ مہنگائی میں کمی کے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے

  • 2

    آرمی چیف سے  امریکی ناظم الامور کی ملاقات

  • 3

    مذہبی مقامات کے تحفظ کیلئے  جنرل اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

  • 4

    یہی پالیسی برقرار رہی تو حکومت کیلئے پی ڈی ایم کی تحریک غیرمؤثر بنانا مشکل ہو ...

  • 5

     آرمی چیف کا دورۂ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز

  • 1

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ریکو ڈک کیس۔ پاکستان کو 6ارب ڈالر جرمانہ

    Jan 24, 2021
  • مہنگائی کا جن قابو کریں

    Jan 24, 2021
  • حقیقی احتساب کا خواب … !! 

    Jan 24, 2021
  •  براڈشیٹ اور فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات 

    Jan 24, 2021
  • پولیس اور سیاست

    Jan 23, 2021
  • ایک کتاب محدود علم

    Jan 24, 2021
  • اشرافیہ کیلئے منصفوں کے دوہرے معیار 

    Jan 24, 2021
  • امیر ملکوں کی دنیا میں کرونا ویکسین کی تقسیم

    Jan 24, 2021
  • آسمان تیری لحد پہ شبنم افشانی کرے

    Jan 24, 2021
  • گم گشتہ پیشے 

    Jan 23, 2021
  • 1

    اسلامی تاریخی ورثہ کی حفاظت کی جائے

  • 2

    پاکستانی طرز سیاست کی جنگ 

  • 3

    بک شیلف …… ناموں کا خزانہ

  • 4

    قرآن مجیدکو بطور لازمی مضمون پڑھانے کے اقدامات کئے جائیں 

  • 5

    کاوہ موسوی اور عاتکہ ؓ کی درست املاء

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 2

    ایثارووفاء

  • 3

    دعوت وتربیت 

  • 4

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 5

    جذبہء محبت

  • 1

    حمایت

  • 2

    امید 

  • 3

    زندگی

  • 4

    پوچھتا 

  • 5

    اعتماد

  • 1

    لذت

  • 2

    یورپی 

  • 3

    غضب

  • 4

    آج 

  • 5

    گنگا

منتخب
  • 1

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 2

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 3

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    اقوام متحدہ نے اپنے اسٹاف کو کسی بھی پاکستانی ائیرلائن سے سفر کرنے سے روک دیا

  • 2

    امریکا کے معروف ٹاک شو میزبان لیری کنگ 87 سال کی عمر میں چل بسے

  • 3

     شرمین عبید چنائے کا 'حلیمہ سلطان' کو پشاور زلمی کا ایمبیسیڈر بنانے پر اظہار برہمی 

  • 4

    منیراکرم کی سلامتی کونسل کےصدرکوبھارت کےغیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرکی سنگین ...

  • 5

    داخلی دہشت گردی کا خطرہ، مکمل تفتیش کی جائے. صدر جو بائیڈن

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group