Waqt News
Monday | January 25, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • کویت نے مسافروں کی تعداد 80 فیصد کم کر دی
  • سعودی عرب ، ڈاکٹر فہد المبارک مرکزی بینک کے نئے گورنر مقرر
  • ٹرمپ کی بھتیجی کا خاندانی نام بدلنے کا فیصلہ
  • اقوام متحدہ نے بیرونی سرمایہ کاری کے لحاظ سے چین کو دنیا میں سرفہرست قرار دیا
  • گلگت بلتستان کی خوبصورتی قابل دید ہے : ڈاکٹر عارف علوی

بھارت 27؍ فروری جیسی کوئی غلطی نہ کرے‘ اسے منہ کی کھانا پڑے گی

Apr 07, 2020 12:31 AM, April 07, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
بھارت 27؍ فروری جیسی کوئی غلطی نہ کرے‘ اسے منہ کی کھانا پڑے گی

دفتر خارجہ کا کشمیر پر بھارتی ہٹ دھرمی کا سخت نوٹس‘ بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبکی اور عالمی ردعمل

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کے بھارتی اقدامات سے متعلق وزیراعظم عمران خان کے مذمتی بیان پر بھارتی ردعمل مسترد کرتے ہوئے باور کرایا ہے کہ بھارت روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کررہا ہے۔ اس سلسلہ میں دفتر خارجہ پاکستان کی جانب سے گزشتہ روز باضابطہ بیان جاری کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کے امور کو اندرونی معاملہ قرار دینے کی رٹ اسکے جھوٹ کو سچ میں تبدیل نہیں کر سکتی نہ ہی اس سے بھارت کے غیرقانونی قبضہ کو قانونی حیثیت مل سکتی ہے۔ پاکستان کی قیادت اور عوام کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد کی حمایت سے کبھی دستبردار نہیں ہونگے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا تھا کہ اس وقت جب دنیا کرونا کی وباء کا مقابلہ کررہی ہے‘ بھارت نے کشمیریوں کیلئے ڈومیسائل کے قانون میں تبدیلی کا اقدام اٹھایا ہے جو بی جے پی حکومت کے اخلاقی دیوالیہ پن کی ایک مثال ہے۔

امریکہ : ایک تہائی سیاہ فام فوجیوں کو نسلی امتیاز کا سامنا ، ٹرمپ دور میں اضافہ ہوا : رپورٹ

دوسری جانب بھارتی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل مکندنروا نے پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزیوں اور جنگجوئوں کو اس پار دھکیلنے کوششیں ترک نہیں کریگا تو اسے دندان شکن جواب دیا جائیگا اور بھارت کی فوج پاکستان کی حدود میں داخل ہو کر کسی بھی کارروائی سے گریز نہیں کریگی۔ انہوں نے اپنے بیان میں الزام عائد کیا کہ پاکستانی فوج دراندازوں کو اس جانب دھکیل دیتی ہے جن کے خلاف وادی میں ہماری فوج مؤثر کارروائیاں کررہی ہے۔ انہوں نے دھمکی دی کہ پاکستان کو اس کا خمیازہ بھگتنا پڑیگا۔

کورونا علامات کے حوالے سے ایک اور حیران کن تحقیق

پاکستان کی سلامتی اور کشمیر کو مستقل ہڑپ کرنے کی سازشوں میں مصروف ہندو انتہاء پسندوں کی نمائندہ مودی سرکار کے ایماء پر بھارتی آرمی چیف بھی ہذیانی کیفیت میں مبتلا ہوچکے ہیں جنہوں نے بڑ مارتے ہوئے گزشتہ سال 27 فروری کو پاک فضائیہ کے ہاتھوں اٹھائی گئی ہزیمت کو بھی فراموش کر دیا اور پاکستان کے اندر گھس کر کارروائی عمل میں لانے کا بلی کو چھیچھڑوں کے خواب جیسا خواب دیکھ کر اپنی ہذیانی کیفیت کا اظہار کیا۔ ایسی بڑ پلوامہ کے خودکش حملے کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھی ماری تھی جنہوں نے پاکستان کو اندر گھس کر مارنے کی بات کی جس کا وزیراعظم عمران خان نے فوری ردعمل ظاہر کرتے ہوئے مسکت جواب دیا کہ بھارت کی کسی بھی کارروائی کا بلاتوقف فوری جواب دیا جائیگا۔ بلاشبہ ہندو بنیا کے یہ بازو ہماری جری و بہادر افواج کے آزمائے ہوئے ہیں اس لئے ہاتھ کنگن کو آرسی کیا‘ نریندر مودی کی طرح بھارتی آرمی چیف بھی اپنے دل کی حسرت پوری کرکے دیکھ لیں‘ بھارتی افواج کو ہماری فضائیہ کے 27 فروری 2019ء کے فوری جوابی وار سے بھی زیادہ کرارا جواب ملے گا۔ بے شک پاکستان امن کا داعی و خواستگار ہے مگر اسکی سلامتی کو چیلنج کرنیوالی بھارتی یا کسی دوسرے ملک کی فوج پاک فوج کا جوابی وار سہنے کی پوزیشن میں نہیں ہوگی اور اپنے زخم چاٹتے ہوئے ہزیمت اٹھاتی نظر آئیگی۔

پرنٹ لائن

جہاں تک کشمیر پر بھارتی ہٹ دھرمی کا معاملہ ہے وہ اب اقوام عالم سے بھی چھپی نہیں رہی اور گزشتہ سال پانچ اگست کے بھارتی اقدامات کا جس کے تحت بھارتی آئین کی دفعات 370‘ اور 35اے کو حذف کرکے کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کی گئی‘ عالمی قیادتیں اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سمیت انسانی حقوق کی عالمی اور علاقائی تنظیمیں سخت نوٹس لے چکی ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کی آج بھی بلاشبہ وہی حیثیت ہے جو یواین اسمبلی اور سلامتی کونسل کی قراردادوں میں متعین کی گئی ہے جن کے تحت کشمیریوں کو استصواب کا حق دیا گیا۔ چنانچہ مودی سرکار کی جانب سے کشمیر کو ہڑپ کرنے کے 5؍ اگست 2019ء کے اقدام کیخلاف اسی تناظر میں سخت عالمی ردعمل سامنے آیا اور مودی سرکار کو کشمیر پر سلامتی کونسل کی قراردادیں یاد دلائی گئیں۔ بھارت کی جانب سے پاکستان پر دراندازی کا الزام درحقیقت مقبوضہ وادی میں جاری بھارتی فوجوں کے مظالم سے عالمی توجہ ہٹانے کیلئے عائد کیا جاتا ہے جبکہ اصل حقیقت یہی ہے کہ کشمیری عوام نے مقبوضہ وادی میں بھارتی تسلط کو آج تک تسلیم نہیں کیا اور انہوں نے گزشتہ 72 سال سے اس تسلط سے آزادی کی جدوجہد جاری رکھی ہوئی ہے جن پر بھارتی مظالم کی بھی انتہاء ہو چکی ہے اور وہ گزشتہ سال 5؍ اگست سے آج 247ویں روز بھی اپنے گھروں میں محصور ہو کر بھارتی لاک ڈائون کا سامنا اور بھارتی سکیورٹی فورسز کے مظالم برداشت کررہے ہیں۔ حد تو یہ ہے کہ کرونا وائرس کے سنگین خطرات میں بھی مودی سرکار اپنی جنونیت اور توسیع پسندانہ عزائم سے باز نہیں آرہی اور کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرکے مسلمانوں کو اقلیت میں تبدیل کرنے کی گھنائونی سازشوں میں مصروف ہے جبکہ لاک ڈائون کے باوجود بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں سرچ اپریشن جاری رکھا ہوا ہے جس کے دوران کشمیریوں کو چن چن کر مارا جارہا ہے۔ گزشتہ روز بھی کولگام کے علاقہ کیرن میں بھارتی فوج نے بے گناہ کشمیریوں کو نشانہ بنایا جس میں پانچ نوجوان شہید ہوگئے۔ اس طرح گزشتہ 24 گھنٹے میں مقبوضہ وادی میں 9 کشمیریوں کے جنازے اٹھے جبکہ بھارتی فوجوں نے کشمیریوں کیخلاف اپریشن مزید تیز کر دیا ہے۔ مودی سرکار پاکستان کیخلاف جس بھی خبث باطن کا مظاہرہ کرے‘ مقبوضہ وادی میں جاری اسکے مظالم دنیا کی نگاہوں سے چھپ نہیں سکتے۔ او آئی سی نے اسی تناظر میں گزشتہ روز بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی روکے۔ دفتر خارجہ پاکستان نے بھی اسی تناظر میں اقوام عالم کو بھارت کا اصل مکروہ چہرہ دکھایا ہے۔ اب عالمی قیادتوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کیلئے سنگین خطرے کی گھنٹی بجانے والے بھارتی توسیع پسندانہ عزائم اور مقبوضہ کشمیر جاری میں اسکے مظالم کے آگے بند باندھنے کا مؤثر اقدام اٹھائیں اور بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبکی کا بھی سخت نوٹس لیں۔ پاکستان اپنے دفاع کیلئے کوئی بھی اقدام اٹھانے کا بہرصورت حق رکھتا ہے اور اس کیلئے مکمل تیار بھی ہے۔

وسائل کا رخ جنوبی پنجاب کی طرف موڑ دیا: عمران خان
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

اداریہ


مشہور ٖخبریں
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
متعلقہ خبریں
  • اپوزیشن فوج کے خلاف بھارت کی زبان استعمال کر رہی ہے,وزیراعظم

    Dec 26, 2020 | 16:19
  • ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو فروری تک بدستور گرے لسٹ میں رکھنے ...

    Oct 23, 2020 | 21:39
  • بھارت سمجھ لےکسی بھی فوجی مہم جوئی کےنتائج اچھےنہیں ...

    Jun 03, 2020 | 22:49
  • احتساب عدالت نے پی ایس او میں غیرقانونی بھرتیوں سے متعلق کیس ...

    Jan 14, 2021 | 17:49
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • کویت نے مسافروں کی تعداد 80 فیصد کم کر دی

    Jan 25, 2021 | 14:45
  • سعودی عرب ، ڈاکٹر فہد المبارک مرکزی بینک کے نئے گورنر مقرر

    Jan 25, 2021 | 14:40
  • ٹرمپ کی بھتیجی کا خاندانی نام بدلنے کا فیصلہ

    Jan 25, 2021 | 14:32
  • اقوام متحدہ نے بیرونی سرمایہ کاری کے لحاظ سے چین کو دنیا میں ...

    Jan 25, 2021 | 14:05
  • گلگت بلتستان کی خوبصورتی قابل دید ہے : ڈاکٹر عارف علوی

    Jan 25, 2021 | 13:41
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • عظمت حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ!!!!

    Jan 25, 2021
  • براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

    Jan 25, 2021
  • ’’عیسیٰ ابنِ مریمؑ نُوں ، کد تِیکر ، میں ...

    Jan 24, 2021
  • قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...

    Jan 23, 2021
  • ’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘

    Jan 23, 2021
  • 1

    بہتر ہے جوبائیڈن انتظامیہ امن عمل کا سلسلہ وہیں سے شروع کرے جہاں ٹرمپ چھوڑ کر گئے

  • 2

    پلوامہ حملہ، شیوسینا نے بھی بھانڈہ پھوڑ دیا

  • 3

    ترکی : پاکستان کیلئے بحری جہاز کی تیاری

  • 4

    عوام کو دل خوش کن رپورٹوں کی نہیں‘ مہنگائی میں کمی کے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے

  • 5

    آرمی چیف سے  امریکی ناظم الامور کی ملاقات

  • 1

    پیر ‘  11؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  25؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • May  God  Protect  Our  Troops  (1)

    Jan 25, 2021
  • بھارت میں دہشتگرد تنظیمیں اور سرپرست حکومت

    Jan 25, 2021
  • ندیم افضل چن کا سیاسی مستقبل

    Jan 25, 2021
  • براعظم افریقہ ۔ہندو انتہا پسندی کی زد میں ! 

    Jan 25, 2021
  • افواہوں کی ہوائیاں 

    Jan 25, 2021
  • شخصیت کا اثر

    Jan 25, 2021
  • اکرم سحر فارانی

    Jan 25, 2021
  • سعادت حسن منٹو کی 65ویں برسی

    Jan 25, 2021
  • بھارتی یوم جمہوریہ ، کشمیر یوں کیلئے یوم سیاہ

    Jan 25, 2021
  • پاکستان میں جمہوریت کا سفر

    Jan 25, 2021
  • 1

    وزیر داخلہ اور چیئرمین ’’نادرا‘‘ نوٹس لیں

  • 2

    بارانی علاقوں میں پھلدار پودوں کے باغات کا مسئلہ

  • 3

    اسلامی تاریخی ورثہ کی حفاظت کی جائے

  • 4

    پاکستانی طرز سیاست کی جنگ 

  • 5

    بک شیلف …… ناموں کا خزانہ

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 3

    ایثارووفاء

  • 4

    دعوت وتربیت 

  • 5

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    وحدت

  • 3

    حمایت

  • 4

    امید 

  • 5

    زندگی

  • 1

    علامہ اقبال کے خطبہ

  • 2

    شمع 

  • 3

    لذت

  • 4

    یورپی 

  • 5

    غضب

منتخب
  • 1

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 4

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • 5

    براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    گوگل کا موبائل پر سرچنگ کی سہولت میں تبدیلی کا فیصلہ

  • 2

    بھارتی یوم جمہوریہ سے 2 دن پہلے دلی میں پاکستان زندہ باد کےنعرے ، 6 افراد گرفتار

  • 3

    جنوبی افریقہ کیخلاف17رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

  • 4

    مولانا فضل الرحمان بند گلی میں جا رہے ہیں وہ ہاتھ ملتے رہ جائیں گے:شیخ رشید

  • 5

    بزدار صاحب پنجاب نہیں، آپ کے رشتے دار اور فرنٹ مین ترقی کر رہے ہیں: عظمی بخاری

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group