دنیا بھرمیں آج صحت کا عالمی دن منایا جارہاہے...یہ دن منانے کا مقصد لوگوں میں صحت کی اعلیٰ ترین سہولتوں تک رسائی کے حق سے متعلق آگاہی پیدا کرنا ہے۔اس دن کا موضوع ہے " بنیادی صحت کیلئے عالمی معیار کی سہولتیں "۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریز نے اپنے پیغام میں سماجی، معاشی اور ماحولیاتی عوامل سمیت صحت کے شعبے کودرپیش بڑے مسائل حل کرنے پر زور دیاہے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024