ویوو نے مصنوعی ذہانت سے لیس فلویوTMڈسپلے کا حامل سمارٹ فون V9 متعارف کرادیا
لاہور (پ ر) ویوو نے نجی ہوٹل میں اپنے نئے V9 سمارٹ فون کے اجرا کا جشن منایا۔V9 کی مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی اسمارٹ فون کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے بھی استعمال کی گئی ہے۔ ویوو V9 پاکستان بھر میںآج 7 اپریل سے دستیاب ہو گا۔ صارفین نئے سمارٹ فون جو دو خوبصورت رنگوں ’’پرل بلیک‘‘ اور ’’گولڈ‘‘ میں دستیاب ہو گا۔ سمارت فون کی قیمت 37999 روپے ہے۔