امریکا میں غیرقانونی تارکین کو پکڑ کر چھوڑنے کی پالیسی ختم کردی گئی ہے،امریکی صدر نے دستخط کر دیئے۔امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے اپنے ایک بیان میںکہا کہ عدالتی حکم کے بغیر گرفتار شخص کی رہائی نہیں ہوگی۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹر مپ نے غیر قانونی تارکین وطن کو قید کرنے کےلیے فوجی اڈوں کی فہرست مانگ لی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38