بھارتی ویٹ لفٹنگ دستہ کے ڈاکٹر کو گیمز میں شرکت کی اجازت نہ ملی
گولڈ کوسٹ (سپورٹس رپورٹر) کامن ویلتھ گیمز میں بھارتی ویٹ لفٹنگ دستہ کے ڈاکٹر کو دستاویزات مکمل نہ ہونے کی وجہ سے آسٹریلیا داخلہ کی اجازت نہ ملی ۔ ویٹ لفٹرز ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہوگئے ۔ انہوںنے کہا کہ ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے فٹنس مسائل کا شکار ہو رہے ہیں ۔