بیڈ منٹن : انگلش‘سکاٹش ٹیمیں مکسڈ ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
گولڈ کوسٹ (سپورٹس رپورٹر )انگلینڈ اور سکاٹ لینڈنے کامن ویلتھ گیمز بیڈ منٹن مکسڈ ڈبلز میں کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ انگلش ٹیم نے آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کو شکست دی ناقابل شکست رہنے کا اعزاز برقرا ررکھا ۔ سکاٹش ٹیم بھارت کے شکست کے باوجود کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔