پولیس چوکی نتووالا اورمرید کے سٹی کے ایس ایچ اوز تبدیل
فیروزوالہ( نامہ نگار) ڈی پی او شیخوپورہ نے پولیس چوکی فتووالہ اور مرید کے سٹی کے ایس ایچ اوز لائن حاضر کر دیا۔ انسپکٹر سلیم اختر نیازی کو ایس ایچ او سٹی مرید کے وہاں کے انچارج محمد نعیم باجوہ کو لائن حاضر کر دیا۔ پولیس چوکی فتوالا کے انچارج فیصل کو لائن حاضر کر کے اسکی جگہ ارشد علی گوندل کو انچارج چوکی فتوالا تعینات کر دیا۔