راجپوت ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام نجی کالج میں تقریب کیک کاٹا گیا
ملتان (لیڈی رپورٹر) ملتان میں راجپوت ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام مقامی پرائیویٹ کالج میں ایک سادہ اور پر وقار تقریب کا انعقاد ہوا جس کی صدارت انجینئر رانا محمد طفیل نے کی جبکہ رانا تصویر احمد ، پروفیسر رانا محمد اکرم ، انجینئر رانا عبدالستار ، رائو عمر فاروق، راجہ کوثر ، کنور محمد صدیق، رائو مظہر( یوسی چیئر مین )، ڈاکٹر شوکت حسین، رائو منصور احمد، رانا محمد اسلم انجم، رانا ارسلان مہمانان خصوصی تھے۔ تقریب کے اختتام پر80پونڈ کا کیک کاٹا گیا۔