بھارتی وزارت قانون اور داخلہ کی ویب سائٹس ڈائون ہوگئیں، ہیکنگ نہیں ہوئی: سائبر سکیورٹی حکام
نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی وزارت قانون اور داخلہ کی ویب سائٹس ڈائون ہوگئیں۔ اس سے قبل بھارتی وزارت دفاع کی ویب سائٹ ڈائون ہوگئی تھی۔سائبر سکیورٹی سربراہ کے مطابق بھارتی وزارت دفاع کے برعکس یہ ہیکنگ نہیں۔ وزارت دفاع کی ویب سائیٹ آخری اطلاعات تک بحال نہیں ہوسکی تھی۔