بھارتی فلموں کے اداکار راج کشور 85 برس کی عمر میں چل بسے Apr 07, 2018 2:30 AM, April 07, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی فلموں کے اداکار راج کشور 85 برس کی عمر میں چل بسے۔ وہ انڈین فلم ’’شعلے‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے تھے۔ راج کشور شیئر کریں: Share Tweet Google+