کاغذات نامزدگی کی منظوری کے بعد بھی سکروٹنی کا عمل جاری رہےگا۔ اعلٰی عہدوں پر جانبدار افسران کو تعینات نہیں کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن پاکستان
الیکشن کمیشن پاکستان کے مطابق ملک میں شفاف انتخابات کے لئے تمام اقدامات اٹھاے جارہے ہیں
وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو آگاہ کردیا گیا ھے کہ اعلی عہدوں پر جانبدار افسران کو تعینات نہ کریں، تاکہ ملک میں شفاف الیکشن کا انعقاد ممکن ھوسکے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ھے کہ کاغذات نامزدگی کی منظوری کے بعد بھی سکروٹنی کا عمل جاری رہے گا۔ انتخابات کے بعد بھی اگر کسی رکن کے خلاف کوئی ثبوت ملا تو اسکے خلاف کاروائی کی جائے گی۔