نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش میں عطیات جمع کرانے والے حضرات
6اپریل 2013ءبروز ہفتہ نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش لاہور میں وصول ہونے والے عطیات کی کل رقم مبلغ 13000/- روپے ہے اس کی تفصیل درج ذیل ہے:۔
محمد عثمان، لاہور 2000/- روپے
پیروز بخت قاضی لاہور10000/- روپے
محمد اکرم خان سیالکوٹ1000/- روپے