باپ کی موت کا صدمہ ‘ بیٹے نے خود کشی کر لی
کامونکے(نامہ نگار) باپ کی موت کے صدمے میں گولیاں کھانے والانوجوان دم توڑگیا،بتایاگیاہے کہ ریل بازارکے محسن رضاکاباپ فوت ہوگیاجس کااسے شدیدصدمہ تھااسی بناپراس نے زہریلی گولیاں نگل لیں تشویش ناک حالت کے پیش نظراسے میوہسپتال ریفرکیاگیاجہاں وہ دم توڑگیا۔