60سالہ بزرگ شہری کرنٹ لگنے سے جاںبحق
اڈالاڑ(نمائندہ نواے وقت)کرنٹ لگنے سے ساٹھ سالہ بزرگ جابحق۔تفصیلات کیمطابق اڈالاڑ کے علاقے بستی ریڈ کا رہائشی ساٹھ سالہ حسن بخش جوکہ اپنی دوکان پر کام کرتے ہوئے مشین میں اچانک کرنٹ آجانے سے موقع پر ہی جابحق ہوگیا تاہم اہل علاقہ و دیگر نے بچانے کی کوششیں کی لیکن نہ بچاسکے