وائی ٹیلیٹی بلاسٹ کینٹ نے الیزسکس کو 29 رنز سے شکست دیدی
ملتان (سپورٹس ڈیسک) وائی ٹیلیٹی بلاسٹ میچ کے ساؤتھ گروپ کے میچ میں کینٹ الیزسکس کو 29 رنز سے ہرا دیا۔ پہلے کھیلتے ہوئے کینٹ نے 6 وکٹوں پر 192 رنز بنائے ڈینیئل ہیل 81 رنز بنا کر نمایاں رہے بعد میں کھیلتے ہوئے الیزسکس مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 163 رنز بنا سکی۔