چور سابق چیئرمین یوسی کی کار لے اڑے
حاصل پور(نامہ نگار)مسلم لیگ ن کے رہنماء خان محمدجلال خان دولتانہ، جلال خاں دولتانہ زمیندار و سابق چیئرمین یوسی رقبہ کی فرد لینے کے لیئے اپنی کار اراضی لینڈ ریکارڈ سنٹر کے باہر کھڑی کر کے اندر گئے جب واپس آئے تو ان کی کار غائب تھی ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔