قومی کرکٹر شاہد خان آفریدی نے ٹانک میں لائبریری کاافتتاح کردیا
کراچی (اسپورٹس )سابق ٹیسٹ کرکٹر شاہد خان آفریدی نے ٹانک میں لائبریری کاافتتاح کردیا۔شاہد آفریدی نے کہاہے کہ ملک میں ترقی کیلئے تعلیم کی ضرورت ہے،لائبریری کے بحالی کے تمام اخراجات آفریدی فا?نڈیشن برداشت کرے گی ،ان کاکہنا ہے کہ ٹانک میں سپورٹس ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں۔