ملتان ایئر پورٹ پر کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے دوبوتل شراب برآمد کرلی
ملتان (کرائم رپورٹر )ملتان ائر پورٹ پر کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے دوبوتلشراب برآمد کرلی۔دوبئی سے ملتان پہنچنے والی فلائٹ میں سوار مسافروں سے دوران تلاشی کسٹم اہلکاروں نے دوشراب کی بوتل بلیک لیبل برآمد کرلی۔کسٹم اہلکاروں نے بوتلیں اپنی تحویل میں لیکر اصل مالک کو ڈھونے میں بالکل ناکام دکھائی دی اور کارروائی ٹھس کرکے معاملہ ختم کردیاہے۔