نشتر ہسپتال پیرامیڈیکس کے الیکشن کی تیاریاں آخری مراحل میں
ملتان( سپیشل رپورٹر)نشتر ہسپتال پیرا میڈیکس کے الیکشن بارے تیاریاں آخری مراحل میں داخل ، 6 اکتوبر کو ہونے والے الیکشن کے لیئے ایم ایس ڈاکٹر شاہد محمود بخاری نے تمام پیرا میڈیکیس ایسوسی ایشن کے نمائندوں کو 7 ستمبر کو مشاورت کے لیئے بلا لیا ہے۔