یوم دفاع کھیلوں کے مقابلے آج ہونگے Sep 06, 2020 7:56 AM, September 06, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(نمائندہ سپورٹس +سپورٹس رپورٹر) ملک میں مختلف سپورٹس تنظیموں کے زیراہتمام یوم دفاع کے سلسلہ میں کھیلوں کے فٹ سال، نیٹ بال، آرچری، تھروبال، سائیکلنگ، روپ سکیپنگ‘باکسنگ اور فٹ بال کے مقابلے آج ہونگے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+