عقیدہ ختم نبوت کے حوالے سے 7ستمبر انتہائی اہم دن ہے:ممتازاعوان
لاہور(خصوصی نامہ نگار )تحفظ ختم نبوت الائنس کے کنوینئراورورلڈپاسبان ختم نبوت کے ناظم اعلیٰ علامہ محمدممتازاعوان نے اپنے ایک بیان میں بتایاہے کہ یوم تحفظ ختم نبوت کل7ستمبرکوملک بھرمیں انتہائی جوش وجزبہ کے ساتھ بھرپوراندازسے منایاجائے گاانہوں نے کہاکہ 7ستمبر1974ء ہماری ملکی تاریخ کاتاریخ سازدن ہے کہ اس دن اسلامی جمہوریہ پاکستان کی قومی اسمبلی نے متفقہ طورپرمنکرین ختم نبوت انگریزکے خودکاشتہ پودے فتنہ قادیانیت کوانکے کفریہ عقائدکی بناپرآئینی وقانونی طورپرغیرمسلم اقلیت قراردیا ۔ اس فیصلے کی یاداورخوشی میں پورے ملک میں تحفظ ختم نبوت کانفرنسز ، اجتماعات ، سیمینا رز ، جلسے ،جلوس وریلیاں نکالیں اورزبردست مظاہرے کیئے جائینگے۔