حب: ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر‘ 3 افراد جاں بحق Sep 06, 2020 7:02 AM, September 06, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ حب (نوائے وقت رپورٹ) حب میں ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق آر سی ڈی شاہراہ پر ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔ حادثے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+