گلوکار وحدت رمیز کایوم دفاع کے حوالے نغمہ آج ریلیز کیا جائیگا
لاہور(کلچرل رپورٹر) گلوکار وحدت رمیز کا ترانہ ’’اے وطن تجھ سے ہماری شان ہے ‘‘ چھ ستمبر کے حوالے سے آج ریلیز کیا جائیگا۔ ترانے کو نیاز احمد نے لکھا اور دھن ترتیب دی ہے ۔ ترانے کا مقصد ہماری پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنا ہے ۔