قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے یوم دفاع و شہداء کے موقع پر پاک فضائیہ کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ مریم مختار کے گھر کا دورہ کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’یوم دفاع تمام پاکستانیوں کے لئے ایک اہم دن ہے۔انہوں نے مریم مختار کے لئے دعا کرتے ہوئے کہا کہ مریم مختار کی جرات اور بہادری کے بارے میں سننا ایک بہترین تجربہ تھا، انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اللہ تعالی مریم مختار کی مغفرت کرے ۔ اس موقع پر شاہد آفریدی کی اہلیہ بھی ان کے ہمراہ تھیں ۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024