اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) عاشورہ محرم الحرام کے موقع پر9 اور 10 محرم الحرام پیر اور منگل کو سٹیٹ بینک آف پاکستان،اس کے ذیلی دفاتر اور تمام شیڈولڈ بینک بند رہیں گے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 9 اور 10 ستمبر 2019ءکو عاشورہ محرم الحرام 1441ھ کے موقع پر سٹیٹ بینک آف پاکستان اور دیگر بینک چھٹیوں کے باعث بند رہیں گے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024