قوم آج یوم دفاع پاکستان ملی جوش وجذبے سے منارہی ہے

Sep 06, 2018 | 10:06

ویب ڈیسک

آج ملک بھر میں یوم دفاع و شہداء بھرپور جوش و جذبے سے منایا جارہا ہےیوم دفاع و شہداء کا آغاز نمازِ فجر کے بعد مساجد میں ملکی سلامتی و ترقی کے لیے خصوصی دعاؤں سے ہوا۔ یوم دفاع و شہدا کے موقع پر نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں بھی پُر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کے دوران سربراہ پاک بحریہ کا پیغام پڑھ کر سنایا گیا۔

 

 

 

 

مزیدخبریں