چارسدہ: ڈیڑھ سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

Sep 06, 2018

پشاور (این این آئی) چارسدہ کی یونین کونسل سرکئی ٹیٹارہ میں پولیو کیس سامنے آگیا۔ محکمہ صحت کے مطابق ارسلان نامی ڈیڑھ سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اور پی ون وائرس پایا گیا ہے۔ یہ رواں سال صوبے میں پولیو کا پہلا کیس ہے۔

مزیدخبریں