چیئرمین معائنہ کمشن اور 5 ارکان کے کنٹریکٹ منسوخ
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی حکومت نے معائنہ کمشن کے چیئرمین اور 5 ارکان کے کنٹریکٹ ختم کر دئیے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین وزیراعظم معائنہ کمشن محمد پرویز راٹھور ارکان را¶ محمد اقبال، چودھری کبیر احمد خان، کیپٹن (ر) عدنان آفتاب، محمد انور عباسی، مسرت نعیم کے معاہدے منسوخ کر دئیے گئے۔ اطلاق فوری ہو گا۔
منسوخ