سبی (نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر سبی سید زاہد شاہ نے عوامی شکایت پر اے جی آفس سبی کا دورہ کیا ۔اس موقع پر لوگوں نے اے جی آفس کے خلاف شکایات کے انبار لگا دئیے اور اے جی آفس سبی کے آفیسر کے بارے میں شکایت کی کہ وہ چار چار ماہ اپنے آفس نہیں بیٹھتے اور چار چار ماہ سے ہم صرف دفتر کے چکر لگا رہے ہیں جس پر ڈپٹی کمشنر نے سخت برہمی کا اظہار کیا ۔
ڈپٹی کمشنر سبی کا دورہ اے جی آفس، شکایات کی بھر مار
Oct 06, 2021