میکسیکوکی انتظامیہ نے شمالی سان لیوس پوٹوسی ریاست میں دو گاڑیوں سے 12 لاشیں برآمد کیں۔سان لوئس پوٹوسی کے پراسیکیوٹر جنرل کے دفتر نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ ولیڈی ریمون شہر میں سڑک کے قریب گاڑیوں میں سے10 مردوں اور دو خواتین کی لاشیں ملی ہیں۔سان لوئس پوٹوسی کی حکومت کے جنرل سیکرٹری نے زاکا ٹیکا میں حریف جرائم پیشہ گروہوں کے منشیات کے اسمگلروں پر اس قتل و غارت گری کا الزام لگایا ہے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024