محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دورا ن بلوچستان کے تمام اضلاع، بالائی اور وسطی سندھ بہاولپور، رحیم یار خان، ڈی جی خان، راجن پور، چترال، سوات، کوہاٹ، بنوں، ڈی آئی خان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024