مشاہدے اور تجربے
قرآن کریم کے ہر صفحے پر انسان کو مشاہدے اور تجربے کے ذریعے علم حاصل کرنے کی تلقین کی گئی ہے اور منتہائے نظریہ بتایا گیاہے کہ قوائے فطرت کو مسخر کیا جائے۔ اگر وہ قوائے فطرت پرغلبہ حاصل کر لیں گے تو ستاروں سے بھی پرے پہنچنے کے قابل ہو جائیںگے۔
(اسلامیہ کالج لاہور میں خطاب سے اقتباس)