پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آخری ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دبئی ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ایک تبدیلی کی۔ انجرڈ حسن علی کی جگہ وہاب ریاض کو فائنل الیون میں جگہ ملی۔ سری لنکا کی ٹیم میں تھری مانے کی جگہ سینڈاکان کو شامل کیاگیاہے۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانےوالا یہ ٹیسٹ میچ مجموعی طورپرچھٹا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024