لاہور(سپورٹس رپورٹر+ ایجنسیاں) اعجاز بٹ آج وطن واپس پہنچیں گے ۔٭ بھارت کامن ویلتھ گیمز میں تماشائیوں کی کمی کی وجہ سے پریشان ۔٭بھارت نے انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں ایک وکٹ سے شکست دےدی۔٭آسٹریلیا کی ویمن جمناسٹک ٹیم نے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا۔٭ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں ایک ہزار سکیورٹی اہلکار ڈیوٹی انجام دیں گے ۔٭سکاٹ لینڈ یارڈ کی تفتیش سے کلیئر ہونے پر سلمان بٹ کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان برقرار رکھا جائے : عبدالقادر ۔٭کامن وےلتھ گےمز وےلج مےں بم کی اطلاع پر سکیورٹی ہائی الرٹ ۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024