چودھری پرویز الہی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، حکومت سے مذاکرات پر بات چیت

چودھری پرویز الہی، مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے.
مولانا عبدالغفور حئدری اور سینیٹر طلحی محمود نے چودھری پرویز الہی کا استقبال کیا.
ملاقات میں رہبر کمیٹی کے کنوینر اکرم خان درانی، مولانا عبدالغفور حیدری، اور پنجاب کے صوبائی وزیر حافظ عمار بھی شریک ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ
ملاقات میں آزادی مارچ پر حکومت سے مذاکرات پر بات چیت کی جارہی ہے۔الہی