امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے خبردار کیا ہے کہ جب تک ایران ایک عام ملک جیسا رویہ اختیار نہیں کرتا اس وقت تک امریکا اس پر دباو برقرار رکھے گا۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مائیک پومپیو کا یہ بیان سابق امریکی صدر براک اوباما کے دور اقتدار میں ایران پر سے ہٹائی گئی پابندیوں کے گزشتہ روزدوبارہ فعال ہونے بعد سامنے آیا ہے۔انہوں صحافیوں کو بتایا کہ ایران کی حکومت کے پاس اختیار ہے کہ یا تو وہ اپنی غیر قانونی سرگرمیاں مکمل طور پر ترک کرکے ایک عام ملک جیسا رویہ اختیار کرے یا پھر اپنی معیشت کو برباد ہوتے دیکھے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024