اسلام آباد۔ وزیر اعظم عمران خان آج پھر قوم سے خطاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم دورہ چین پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔
قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد خطاب ریکارڈ کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق خطاب رات آٹھ بجے کے بعد سرکاری ٹی وی پر نشر ہوگا۔