آرمی چیف کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال Nov 06, 2017 | 22:03 10:03 PM, November 06, 2017 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف سے ملاقات کی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک