اسموگ اور دھند کے باعث ٹرپ کرجانے والی گڈو تھرمل پاور اسٹیشن پر ہائی ٹرانسمیشن کی تمام لائنوں پر مکمل ہونے کے بعد بجلی بحال کردی گئی۔ذرائع کے مطابق ٹرپ ہونے کے باعث 1750 میگاواٹ بجلی سسٹم سے نکل گئی تھی جس کے باعث لاڑکانہ ، حیدرآباد،سکھر،رحیم یارخان ،جعفر آباد سمیت سندھ، پنجاب اوربلوچستان کے مختلف شہروں میں 12 گھنٹوں سے بجلی کی فراہمی معطل تھی.
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38