چلڈرن کمپلیکس کے لئے آلات و مشینری خریدنے کا فیصلہ
ملتان (نمائندہ خصوصی) چلڈرن کمپلیکس کے لئے کارڈیک مانیٹر و دیگر آلات‘ مشینری خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 5 کارڈیک مانیٹر‘ 4 سرنج ڈرائیورز‘ ایک گرافٹ سٹوریج یونٹ دیگر آلات و مشینری کی خریداری کے لئے اقدامات شروع کر دئیے گئے ہیں۔